the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:


پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے مارچ کے دوران فائرنگ کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی ٹانگ میں 3 سے 4 گولیاں لگی ہے۔ اس کے علاوہ 7 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی فیصل جاوید اور سابق گورنر عمران اسماعیل بھی شامل ہیں۔ عمران خان سمیت تمام زخمیوں کو مقامی



اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

 عمران خان اس وقت پاکستان میں آزادی مارچ کر رہے ہیں۔ وہ موجودہ حکومت کے خلاف مسلسل سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ مارچ توش خانہ کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد شروع کیا تھا۔ 3 نومبر بروز جمعرات عمران خان کا آزادی مارچ گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد پہنچا۔ تب بھیڑ میں سے کسی نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.