: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 فروری (یو این آئی) سابق رکن پارلیمنٹ و متحدہ آندھراپردیش میں کانگریس کے سابق سربراہ ڈی سرینو اس شدید علیل ہو گئے جن کو علاج کے لئے حیدرآباد کے بنجار اہلنز میں واقع ایک پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔ وہ ڈاکٹرس کی
نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ ان کے فرزند و بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اس خصوص میں سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد شدید بیمار ہیں جس کی وجہ سے وہ دو دنوں تک سرکاری پروگراموں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔