بھوپال، 21 اگست ( ایجنسی) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر Babulal Gaur بابو لال گور کا آج صبح انتقال ہو گیا ۔
بی جے پی کے
ریاستی میڈیا انچارج لوكیندر پراشر کے مطابق مسٹر گور طویل عرصہ سے بیماری کے سبب دارالحکومت بھوپال کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل تھے ۔
انہیں سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی ۔