حیدرآباد/16نومبر(ایجنسی) کانگریس پارٹی کے سابق مائیناریٹی کمیشن کے چیئرمین عابد رسول خان جمعہ کے روز تلنگانہ راشٹراسمیتی TRS میں شامل ہوگئے- کانگریس لیڈر پارٹی سے کافی نہ خوش تھے اور اقلیت کو
نظر انداز کرنے اور اقلیتی رہنماؤں کو ٹکٹ بٹوارے میں بھی نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے، خان آج تلنگانہ بھون میں ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے، کئی اقلیتی کانگریس لیڈر پارٹی چھوڑنے کے لیے لائن میں کھڑے ہیں-