the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد 20جولائی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز گنگولہ کملاکر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت نے سابق وزیر و بی جے پی لیڈر ای راجندر کو مناسب سیکوریٹی فراہم کی ہے جنہوں نے گذشتہ روز الزام لگایا تھا کہ ان کے قتل



کی سازش رچی جارہی ہے۔
کملاکر نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ای راجندر سے ان کی کوئی شخصی مخاصمت نہیں ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیاکہ اس سابق ماونواز کا نام بتایاجائے جس نے ان سے کہا ہے کہ ان کے قتل کے لئے سازش رچی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.