: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور،30 نومبر (ذرائع) راجستھان میں کورونا وائرس سے متاثر ریاست کی سابق وزیر اور بی جے پی رہنما کرن مہیشوری کی موت ہوگئی، کرن راجسمند اسمبلی حلقہ سے تیسری بار پارٹی ایم ایل اے بھی تھی- بی جے پی رہنما کورونا کے علاج کے لیے میدانت میں شریک تھی- راجستھان میں حالیہ میونسپل انتخابات کے دوران وہ کورونا کی زرد میں آئی تھی-
Pained by the untimely demise of Kiran Maheshwari Ji. Be it as MP, MLA or Cabinet Minister in the Rajasthan Government, she made numerous efforts to work towards the progress of the state and empower the poor as well as marginalised. Condolences to her family. Om Shanti: PM Modi