ممبئی 23 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ منوہر جوشی کا طویل علالت کے بعد جمعہ کو ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ سالہ جوشی کا انتقال صبح 3 بجے پی ڈی ہند
و جا اسپتال میں ہوا۔ 86
ان کا جسد خاکی ان کے گھر ماٹونگا نامی علاقے میں عوامی دیدار کے رکھا گیا ہے آخری رسومات شیواجی پارک شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔