: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چندی گڑھ، 20 دسمبر (یو این آئی) ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اور انڈین نیشنل لوک دل لیڈر اوم پرکاش چوٹالہ کا جمعہ کو گروگرام میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
ہو گیا مسٹر چوٹالہ کی عمر 89 برس تھی وہ سابق نائب وزیر اعظم دیوی لال کے بیٹے تھے اور ان کے پسماندگان میں دو بیٹے ابھے سنگھ چوٹالہ اور اجے سنگھ چوٹالہ اور تین بیٹیاں ہیں۔