: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 7 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کے سابق وزیر خارجہ اور عوامی لیگ کے جوائنٹ جنرل سکریٹری حسن محمود کو ڈھاکہ ہوائی اڈے پر حراست میں لینے کے بعد فوج کے حوالے کر دیا گیا آبزرور ڈاٹ بی ڈی نے اپنی
رپورٹ میں یہ معلومات دی بیمان بنگلہ دیش ایئر لائنز کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مسٹر حسن کو منگل کی دوپہر اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ملک چھوڑنے کے لیے ہوائی اڈے پر پہنچے اور بعد میں انہیں 20:30 بجے فوج کے حوالے کر دیا گیا۔