the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد، 12 ڈسمبر(ذرائع) حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ سے ایم ایل اے اور فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج سوماجی گوڑہ میں واقع یشودا ہاسپٹل پہنچ کر سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی عیادت کی اور ان کی صحت کے بارے میں واقفیت حاصل کی۔ اکبر الدین اویسی نے کہا کہ وہ اُمید کرتے ہیں کہ سی ایم کے سی آر جلد صحت یاب ہوکر عوام کی



خدمت کرنے کے لئے آئیں گے۔
بتادیں کہ گذشتہ ہفتہ کے سی آر اپنے فام ہاؤس میں گر گئے تھے جسکی وجہ سے انکی کولہے کی ہڈی میں فریکچر آگیا تھا- ڈاکٹر نے انہیں 8 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے-
اکبر الدین اویسی نے کارگزار صدر بی آر ایس کے تارک راما راؤ سے گفتگو کرکے سابق سی ایم کے سی آر کی صحت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.