: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 17 اپریل (یو این آئی) کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما جگدیش شیٹار پیر کے روز باضابطہ طور پر کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں انہوں نے
اتوار کو بی جے پی ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کرناٹک کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار اور اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے مسٹر شیٹار کا پارٹی دفتر میں خیرمقدم کیا۔