: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رانچی، 15 فروری (یو این آئی) جھارکھنڈ ہیں زمین گھوٹالہ معاملے کے ملزم سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو مسلسل 13 دنوں کی پولیس ریمانڈ کے بعد
جمعرات کو یہاں ای ڈی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس سے قبل ای ڈی کورٹ نے دو بار پانچ۔ پانچ دن اور ایک بار تین دن کے پولیس ریمانڈ پر ہیمنت کو ای ڈی کو سونپا تھا۔