: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 8اگست (یواین آئی) مغربی بنگال میں بائیں محاذ کی 34 سالہ حکمرانی کے دوسرے اور آخری وزیر اعلیٰ بدھا دیب بھٹاچاریہ کاآج صبح انتقال ہوگیا ہے ان کی عمر 80 سال تھی بدھا دیب بھٹا
چاریہ سال 2000 سے 2011 تک مسلسل 11 سال تک وزیر اعلیٰ کے عہدہ پر فائز رہے بدھا دیب کی موت کی اطلاع ان کے بیٹے سچیتن بھٹاچاریہ نے جمعرات کی صبح دی ہے انہوں نے بتایا کہ بدھا دیب نے صبح کا ناشتہ بھی کیا تھا۔