: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر14 اکتوبر(یو این آئی)ریاست اور بیرونِ ریاست کئی نامور شخصیات، عوامی وفود، معزز شہریوں ، دینی، سماجی اور تاجر انجمنوں کے نمائندے آج نیشنل کانفرنس نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے اُن کی رہائش
گاہ پر ملاقات کی اور انہیں اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹر اور ٹیم انڈیا کے سابق کپتان روی شاستری اور لیجنڈس کرکٹ لیگ ٹی 20کے بانی و چیئرمین وویک خوشلانی نےبھی عمر عبداللہ سے ملاقات کی ۔