حیدر آباد 18 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کولوک سبھا انتخابات سے پہلے ایک اور دھکہ لگا ہے کیونکہ ایل کے سابق رکن اسمبلی بی سبھاش پارٹی
سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
انہوں نے اس
خصوص میں پارٹی سربراہ و سابق وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کوروانہ کردہ مکتوب استعفی میں لکھا کہ ان پر کسی بھی قسم کا کوئی دھبہ نہیں تھا اس کے باوجود پارٹی میں نئے
شامل بنڈار و لکشماریڈی کو ٹکٹ دیتے ہوئے رکن اسمبلی بنایا گیا۔