: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی ) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سناک نے اپنی اہلیہ محترمہ اکشتھا مورتی اور بیٹیوں کرشنا اور انوشکا کے ساتھ آج پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا راجیہ سبھا کی رکن محترمہ سدھا
مورتی بھی ان کے ساتھ تھیں لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اُتپل کمار سنگھ نے مسٹر سناک اور ان کے خاندان کا خیرمقدم کیا اپنے دورے کے دوران سناک خاندان نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس کی تعمیراتی عظمت کی ستائش کی ۔