23 نومبر (ذرائع) آسام کے تین بار وزیراعلی رہے ترون گوگوئی کا پیر کی شام انتقال ہوگیا- گوہاٹی میڈیکل کالج میں پچھلے تین دنوں سے وہ لگاتار لائف سپورٹ
سسٹم پر تھے-
ترون گوگوئی کوویڈ 19 سے اکتوبر میں ابھر گئے تھ- لیکن بیماری کے بعد کی پیچیدگیوں نے انہیں گھیر لیا تھا-- اس وجہ سے وہ قریب تین ماہ ے ہاسپٹل میں تھے-