حیدرآباد،19 نومبر(ذرائع) جی ایچ ایم سی انتخابات میں کافی کم وقت باقی رہے گیا ہے- اے آئی ایم آئی ایم کے سابق کارپوریٹر نے جمعرات کے روز کانگریس چھوڑ کر دوبارہ ایم آئی ایم پارٹی میں شامل ہوگئے-
اے آئی ایم آئی ایم فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کے ہمراہ
پارٹی کی ہیڈکوٹرز دارالسلام پہنچے- پارٹی دفتر پہنچے کے ساتھ غوث کو پارٹی کی پرائمری ممبرشپ دی گئی-
سال 2016 کے جی ایچ ایم سی انتخابات میں ان کی اہلیہ نے کانگریس کے ٹکٹ پر گھانسی بازار ڈویژن سے الیکشن لڑا تھا لیکن وہ بی جے پی کے امیدوار سے انتخاب ہار گئے تھے۔