اسلام آباد، 4 اگست (رائٹر) پاکستان کے نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تبدیلی کے بعد اپنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے اور مسٹر اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنایا گیا ہے۔
right;">مقامی میڈیا اور ایک سینئر افسر نے آج یہ اطلاع دی۔
اخبار ’دی نیوز‘ اور ’دی ڈان‘ کے مطابق کابینہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کئی کٹر حامی ہیں۔