: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 09 اگست (یواین آئی) بنگلہ دیش کی صورتحال کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے ہندوستان بنگلہ دیش سرحد پر نظر رکھنے کے لیے بارڈر سیکورٹی فورس کے مشرقی کمان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا کمیٹی بنگلہ دیش میں اپنے ہم منصب حکام کے ساتھ رابطہ برقرار رکھے گی تاکہ وہاں رہنے والے ہندوستانی شہریوں، ہندوؤں اور دیگر اقلیتی برادریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔