نئی دہلی، 31 اگست :- وزیر خارجہ سشما سوراج کو دو روزہ بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے آج کل کولمبو کے لئے روانہ ہوں گی ۔
اس کانفرنس کا انعقادانڈیافاؤنڈیشن سنگاپور نشیں
راجہ رتنم اسکول آف فنڈامنٹل اسٹڈیز اور کولمبو کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فنڈامنٹل اسٹڈیزکیا جا رہا ہے۔
محترمہ سوراج اس کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گی۔