: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7 دسمبر (یو این آئی) خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا منگل سے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں دورے کے دوران مسٹر شرنگلا آج اپنے ہم منصب مسعود بن مومن، وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن اور روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیراور عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری عبید
القادر سے ملاقات کریں گے وہ بدھ کے روز وزیر اعظم شیخ حسینہ سے بھی ملاقات کریں گے بنگلہ دیش کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات اس کی 'پڑوسی پہلے' کی پالیسی کے مضبوط ترین ستونوں میں سے ایک ہے۔ اس بار دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ مشترکہ طور پر منا رہے ہیں۔