: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجی، 04 مئی (یو این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چین کے وزیر خارجہ چن گانگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کی سہ پہر گوا پہنچے وزارت
خارجہ میں پاکستان، افغانستان اور ایران کے محکمہ کے انچارج جوائنٹ سیکریٹری جے پی سنگھ نے مسٹر بلاول بھٹو زرداری کا اور مشرقی ایشیا کے شعبہ کے انچارج جوائنٹ سیکریٹری مسٹر شلپک امبولے نے چینی وزیر خارجہ مسٹر چن گانگ کا استقبال کیا۔