نئی دہلی، 14 جولائی (ذرائع) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دوشنبہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔
ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ایل اے سی پر جاری کشیدگی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے خود ٹویٹ کرکے یہ معلومات دیں۔