نئی دہلی، 10 مارچ (یو این آئی) پنجاب 2022 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ابھرنے کے ساتھ 1970 کی دہائی کے اوائل سے ہی اقتدار میں رہے ریاست کی دو بڑی پارٹیوں کانگریس اور شرومنی اکالی دل کے درمیان باری باری اقتدار میں آنے کا سلسلہ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی
پارٹی (آپ) کے ابھرنے کے ساتھ ہی ٹوٹ گیا۔
اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر بھگونت مان کی قیادت میں تین چوتھائی سے زیادہ اکثریت کے ساتھ اقتدار سنبھالنے جا رہی ہے۔
اس سرحدی ریاست کی اب تک کی قانون سازی کی تاریخ میں فریقین کے درمیان طاقت کی نقل و حرکت درج ذیل ہے۔