the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کلکتہ26مئی (یواین آئی)یاس طوفان کی وجہ سے مغربی بنگا ل کے مشرقی مدنی پور اور جنوبی 24پرگنہ ضلع میں واقع ندیوں میں طغیانی کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب آگیا ہے اس کی و جہ سے بڑے پیمانے فصل کے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے مشرقی مدنی پورکے دیگھا، مندران منی اور جنوبی 24پرگنہ کے ساحلی علاقہ فریزر گنج اور گوسابا کے ساحلی علاقوں میںسمندری طوفان کی وجے سے بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہے ۔افسران نے بتایا کہ دونوں ساحلی اضلاع میں متعدد مقامات پر پشتہ ٹوٹنے کی وجہ سے کئے قصبے سیلاب کی زد میں آگئے ہیں ۔یاس کی وجہ سے برییادھاری ، ہگلی اور روپنارائن سمیت متعدد ندیوں



میں آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔فوج ، قومی ڈیزاسٹر رسپانس فورسیس (این ڈی آر ایف) ، اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) اور ریاستی پولیس اور سولدفاعی رضاکار چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ریاستی انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج نے 17 کالم تعینات کیے ہیں ، جن میں سے ایک نے 32 پھنسے ہوئے شہریوں کو بچایا
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی اور مشرقی مدنی پور میں مزید بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ جھاڑگرم ، بانکوڑہ ، جنوبی 24 پرگنہ کے اضلاع میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے ۔ پرولیا ، ندیا ، مرشد آباد ، مشرقی بردوان ، ہوڑا ، ہگلی ، کلکتہ ضلع میں بھی تیز بارش ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.