the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

نائیجیریا میں تباہ کن سیلاب نے ملک کو معذور بنا دیا ہے اور 600 سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں ۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وزیر کے مطابق، مغربی افریقی ملک میں حالیہ سیلاب ایک "زبردست" آفت بن گیا ہے کیونکہ زیادہ تر ریاستیں متعدد انتباہات کے باوجود پوری طرح تیار نہیں تھیں۔

نائیجیریا کی



وزیر برائے انسانی امور اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ سعدیہ عمر فاروق نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس کی اور مقامی حکام سے کہا کہ وہ انتہائی زیادہ خطرے والے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو وہاں سے نکالیں ۔ نائیجیریا میں ایک دہائی میں آنے والا یہ بدترین سیلاب ہے۔ سیلاب کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے ہیں، جب کہ دو لاکھ سے زیادہ گھر تباہ ہو چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.