نئی دہلی/31مئی(ایجنسی) فلائٹ لیفٹیننٹ mohana-singh موہنا سنگھ hawk ہاک اڈوانس جیٹ جہاز کو دن میں اڑانے والی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بن گئی ہے، ایک آفیشل بیان میں جمعہ کو یہ معلومات دی گئی، بیان میں کہا گیا کہ مغربی بنگال میں
Kalaikunda ایئرفورس اسٹیشن پر 4 ایئرکرافٹ combat sortie اڑان کے بعد خاتون اہکار نے لینڈ کیا، جو ہاک جیٹ کے پوری طرح سے آپریٹنگ کے لیے آخری اڑان تھی-
موہنا سنگھ اور دو دیگر خواتین افسران - بھاونا اور آوین چترویدی جون 2016 میں لڑاکو شاخ میں شامل ہوئی تھی-