: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یو اے ای، 29 جولائی (ذرائع) ایک انتہائی غیر معمولی واقعہ میں، متحدہ عرب امارات میں جمعرات کو شدید بارش ہوئی۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب آگیا۔ سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز پوسٹ کی گئیں جن میں شارجہ اور فجیرہ کے علاقوں میں لوگوں کو بچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ دونوں شہر سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خاص طور پر فجیریا متاثر ہوا ہے کیونکہ اس میں پہاڑی علاقے اور وادیاں ہیں۔