the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) لندن سے پیر کی رات دہلی آنے والے پانچ مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں ذرائع نے بتایا کہ یہ مسافر گذشتہ رات ایئرانڈیا کی پرواز نمبر اے آئی 162 سے دہلی آئے تھے لازمی آر ٹی پی سی آر تفتیش میں ان کی رپورٹ پوزیٹیو پائی گئی ہے اس پرواز میں 250 سے زیادہ مسافر تھے برطانیہ میں کووِڈ۔19 کے نئے اسٹرین کا وائرس پھیلنے کے بعد حکومت نے وہاں سے آنے والی فلائٹس کے ملک میں لینڈ کرنے پر 31 دسمبر تک کے لیے غیرمستقل پابندی عائد کر



دی ہے جو آج رات 11 بج کر 59 منٹ کے بعد نافذ ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے پیر کے روز اس سلسلے میں سرکلر جاری کیا تھا۔
ایئرلائنس کو اپنی پروازوں کو ہب تک لے جانے کے لیے آج رات 11 بج کر 59 منٹ تک کا وقت دیا گیا تھا۔ ان پروازوں میں آنے والے تمام مسافروں کے لیے ملک آتے ہی ایئرپورٹ پر آرٹی۔پی سی آر ٹیسٹ لازم کر دیا گیا تھا۔ ایئر انڈیا کی پیر کے روز رات آئی پرواز میں پانچ مسافر کووِڈ۔19 سے متاثر پائے گئے جبکہ باقی کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.