حیدرآباد2 دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے 6ارکان قانون ساز کونسل میں سے 5نے حلف لے لیا۔
بنڈاپرکاش کے سواکڈیم سری ہری،پی کوشک ریڈی،وینکٹ
رامی ریڈی،ٹی رویندرراو،جی سکھیندرریڈی کو کونسل کے عبوری صدرنشین بھوپال ریڈی نے حلف دلایا۔
بی پرکاش کے راجیہ سبھاسے استعفی کے قبول ہونے کے بعد وہ کونسل کے رکن کے طورپر حلف لیں گے۔