: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 7 فروری (یو این آئی) ایڈوکیٹ ایل سی وکٹوریہ گوری اور چار دیگر وکلاء نے منگل کو مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر حلف لیا قائم مقام چیف جسٹس ٹی راجہ نے عدالت کے ججوں اور جوڈیشل افسران کی موجودگی میں نئے ججوں کو
عہدے اور رازداری کا حلف دلایا محترمہ گوری کے ساتھ، پلئیپکم بہوکٹومبی بالاجی، کندھاسامی کولندیوالو رام کرشنن، جوڈیشل افسران رامچندرن کلیمتھی اور کے گووندراجن تھیلاکاودی نے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر عہدہ سنبھالا۔