چنئی، 107 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو حکومت نے اپوزیشن کے الزامات اور میڈیارپورٹس کے درمیان پیر کو اعتراف کیا کہ کل مرینا میں ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کے ایئر شو ہ لینے والے پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے۔
انہوں نے اسے ایک
افسوس ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
ریاستی وزیر صحت ایم سبرامنیم اور گریٹر چنئی سٹی کارپوریشن کی میئر محترمہ آر پر یانے نامہ نگاروں کو بتایا تھا کہ یہ اموات گرمی کی لہر اور پانی کی کمی کی وجہ سے ہوئی ہیں۔