بیجنگ، 16 اکتوبر (ایجنسی) چین کے جنوب مغربی چونگ کنگ میونسپلٹی میں واقع کوئلے کی کان مین گیس دھماکہ ہونے سے پانچ مزدوروں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ژنہوا نے چونگ کنگ انویسٹمنٹ گروپ کمپنی لمٹیڈ کے ذرائع کےحوالے سے بتایا کہ دھماکہ کیو جیانگ ضلع کے شنہوا نگر مین واقع لیوانبا کوئلے کی کان میں ہوا۔ کوئلے کی کان کو حادثے سے قبل بند کردی گئی تھی۔