: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جدہ ، 03 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی کے خاتمے کے بعد جدہ میں تاریخ میں پہلی بار خواتین کارٹون کار ریس کا انعقاد کیا
گیا۔
العربیہ ٹی وی کے مطابق ریس کے آخری مرحلے میں 10 خواتین کے درمیان مقابلہ تھا ، مقابلے میں امجد العمری نے پہلی، ایناس حمزہ نے دوسری اور المیاء الحسیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پہلے نمبر پرآنے والی خاتون کو 10 ہزار ریال کا انعام دیاگیا۔