میکسیکو/6ڈسمبر(ایجنسی) بائیں بازو کی خاتون سیاستدان Claudia Sheinbaum کلاؤڈیا شائن
باوم کو میکسیکو شہر کی میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ اس لاطینی امریکی شہر کی تاریخ میں پہلی خاتون مئیر ہوں گی۔ اس چھپن سالہ خاتون کی تقریب حلف برداری میں میکسیکو کے صدر بھی شریک ہوئے۔ صدر لوپیز اوبراڈور سن دو ہزار سے سن دو ہزار پانچ تک کروڑوں کی آبادی والے اس شہر کے مئیر رہ چکے ہیں۔