حیدرآبادیکم جنوری(ایجنسی)جنوبی ہند کی پہلی قبائلی یونیورسٹی جئے شنکر بھوپال پلی ضلع کے ملگ میں قائم کی جائے گی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وزارت انسانی وسائل کے سکریٹری آرسبرامنیم نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے مرکز ی حکومت کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ ملگ کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کی ۔