the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) یہاں کی ایک عدالت نے دارالحکومت دہلی میں 2020 کے فسادات سے متعلق ایک معاملے میں جمعرات کو ایک شخص کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے سمجھا جاتاہے کہ سنہ 2020 کے فسادات کے معاملے میں پہلی بار کسی شخص کو سزا سنائی گئی اس سے قبل کئی ملزمان بری ہو چکے تھے ایڈیشنل سیشن جج وریندر بھٹ کی عدالت نے دنیش یادو کو مختلف فوجداری مقدمے بشمول فسادات، ڈکیتی اور آتش زنی میں ملوث ہونے کے ثبوت کی بنیاد پر مجرم قرار



دیا۔
مشرقی دہلی کے کرکڑڈوما کی اس عدالت نے 6 دسمبر کو شنوائی مکمل ہونے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
یہ معاملہ گوکُل پوری کے بھاگیرتھی وِہار کا ہے، جہاں 25 دسمبر 2020 کے فسادات ہوئے تھے۔ استغاثہ نے الزام لگایا تھا کہ 150-200 افراد کے بے قابو ہجوم نے کئی گھروں پر حملہ کیا۔ بے قابو ہجوم کی جانب سے لوٹ مار اور آتش زنی کے واقعات پیش آئے۔ دنیش کے پڑوسی پر ایک مسلم خاندان کی طرف سے لوٹ مار، آتش زنی اور فسادات کرنے کا الزام لگایا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.