: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 اپریل (یو این آئی) یونیفائیڈ مینجمنٹ ایمپاور منٹ ایسینسی اینڈ ڈیولپمنٹ ایکٹ 2025، جسے امید کے طور پر جانا جارہا ہے، کے خلاف ممبئی کے رہائشی محمد جمیل مر چٹلا نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر دی ہے یہ عرضی اس نئے قانون کو چیلنج کرنے والی
ممبئی سے پہلی درخواست ہے واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ نے وقف (ترمیمی) بل 2024 کو منظور کیا تھا، جس کے تحت وقف ایکٹ 1995 میں ترمیم کی گئی اس کے بعد صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس پر دستخط کیے ، اور اسے مرکز میں نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت نے نافذ کر دیا۔