the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل، 17 ڈسمبر (ذرائع) ورنگل کے ہنماکونڈہ میں جمعہ کو کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔
ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایم ایچ او) ڈاکٹر کے للیتا دیوی نے بتایا کہ ایک 40 سالہ خاتون، جو 2 دسمبر کو یو کے، سے واپس آئی تھی، نے



نئے قسم کے ویرینٹ سے متاثر ہے مثبت پائی گئی۔
انہیں جمعہ کو صبح 8 بجے کے قریب علاج کے لیے تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (TIMS) منتقل کیا گیا ہے۔
ہم انکے رابطے میں آئے تمام لوگوں کے سواب نمونے اکٹھے کر رہے ہیں، جن میں خاندان کے افراد اور رشتہ دار بھی شامل ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.