ممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) آندھراپردیش میں نو تعمیر شدہ امر اوتی ہوائی اڈے کے لیے پہلی تجارتی پرواز بدھ کو یہاں سے روانہ ہوئی۔
مہاراشٹر کے وزیر
اعلی دیویندر فڈنویس ، وزراء گریش مہاجن ، چندر شیکھر باو نکھولے اور دیگر سبھی الائنس ایئر کے جہاز میں سوار ہوئے۔
امراوتی ہوائی اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔