لندن 20 فروری [یو این آئی]سعودی عرب میں آئندہ ماہ اولین فیشن ویک منعقد کیا جائے گا جس میں نہ صرف عالمی بلکہ مقامی فیشن ڈیزائنرکی ملبوسات بھی پیش کی جائیں
گی۔
یہ اعلان عرب فیشن کونسل (اے ایف سی) نےکیا ہے۔
آئندہ ماہ 26 سے 31 مارچ ریاض میں اس پہلے فیشن ویک کا اہتمام ایپیکس سینٹر میں کیا جارہا ہے