حیدرآباد21مئی(یواین آئی) دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کوویڈ 19کی نئی شکل بی اے 4 کے پہلے معاملہ کا حیدرآبادمیں پتہ چلا
ہے۔
ہندوستان میں اس موذی مرض کی نئی شکل کا یہ پہلا معاملہ ہے۔
یوروپ سمیت مختلف ممالک میں کورونا کی اس نئی شکل کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔