حیدرآباد12/جنوری (یواین آئی) کوویڈ ٹیکوں کا پہلا لوڈ آج پونے سے حیدرآباد پہنچ گیا۔
پہلے مرحلہ میں تقریبا تین کروڑ ہیلت ورکرس اور
فرنٹ لائن ورکرس کو یہ ٹیکے دیئے جائیں گے۔
مرکزی حکومت نے پہلے ہی اعلان کے اہے کہ اس ٹیکہ کے مصارف ریاستیں نہیں بلکہ مرکزی حکومت برداشت کرے گی۔