ماسکو، 12 اگست (اسپوتنک ) روس کے وزیر صحت میخائل موراشکو نے بدھ کے روز کہا کہ دو ہفتے کے اندر کورونا وائرس کی روسی ویکسین کی پہلی کھیپ بازار میں
آئے گی۔
مسٹر موراشکو نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ دو ہفتے کے اندر کووڈ۔
19 کی روسی ویکسین کی پہلی کھیپ کو بازار میں اتار دیا جائے گا۔