لاہور،16اپریل (رائٹر) پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج اعجاز الاحسان کی رہائش گاہ پر ایک نامعلوم بندوق بردارنے گولیاں برسائیں ۔
صوبائی حکومت کے
ترجمان نے یہ اطلاع دی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اتوار کو مسٹر احسان کی رہائش گاہ کے باہر ہوئی اس فائرنگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔