the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے صنعتی علاقہ جیڈی مٹلہ کی ایک کمپنی میں بھیانک آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس میں 7افراد جھلس گئے۔ فائربریگیڈ کے عہدیداروں کے مطابق یہ آگ جیڈی مٹلہ کے آئی ڈی اے میں واقع سریدھر لیب میں لگی۔اطلاع کے ساتھ ہی وہ وہاں پہنچ گئے اورآگ پر قابو پایا۔پولیس نے اس واقعہ کے ساتھ ہی علاقہ کا محاصرہ کرلیا۔کمیکل ری ایکٹرس



کے پھٹ پڑنے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔جھلس جانے والوں کو علاج کے لئے قریبی پرائیویٹ اسپتال منتقل کردیاگیا۔جھلسنے والوں کی تعداد میں اضافہ کاامکان ہے کیونکہ یہ ری ایکٹر اُس وقت پھٹ پڑاجب صبح کی شفٹ میں 10تا12 مزدور کام کررہے تھے جن میں سے بعض مزدور محفوظ طورپرنکلنے میں کامیاب رہے۔بعض مزدوروں کے عمارت میں پھنس جانے کی بھی اطلاع ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.