بنگلورو، 18 فروری (یو این آئی) کرناٹک پولیس نے جمعہ کو ضلع تُمکور میں کچھ طالبات کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
الزام ہے کہ ضلع
تمکورمیں 15 سے 20 طالبات نے گذشتہ دو دنوں میں حجاب پہن کر امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔
جس کے بعد سٹی پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔