ہیلیسنکی، یکم مارچ (یو این آئی) فن لینڈ حکومت نے پیر کے روز کورونا وبا کا قہر بڑھنے کے پیش نظر پیر کو ملک میں ایمرجنسی کا اعلان
کردیا۔
سرکاری پریس ریلیز کے مطابق کووڈ 19 کے تناظر میں حکومت نے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی فوری طور پر اثر سے نافذ ہوگی۔