واشنگتن، 24 فروری (یو این آئی) امریکہ کے ارب پتی فنانسر تھامس ایچ لی نیویارک کے 767 ففتھ ایونیو میں اپنے دفتر میں
مردہ پائے
گئے۔
مسٹر لی کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ 78 سالہ لی کی موت سے "بہت غمزدہ" ہیں
نیویارک پوسٹ نے رپورٹ کیا کہ ان کی لاش مین بٹن میں مسٹر لی کے دفتر سے ملی۔